Vehicle Details
Daihatsu Cuore 2007
2007 ماڈل ہے ہے میں چوتھا مالک ہوں گاڑی اندر سے سیل پیک ہے، ایکسیڈینٹ کی گارنٹی ہے، ہر چیز اپنی جینون حالت میں ہے گاڑی کا ہر فنکشن آن ہے حتی کہ ہر ایک اشارہ تک، چاروں ٹائر نئے ہیں اچھے والے آلائے رم، ہی باہر سے 90 پرسنٹ جینون ہے سیکورٹی سسٹم انسٹال ہے 2 اوریجنل چابیاں مع ریموٹ موجود ہیں، پٹرول ایورج 19-20 گارنٹی ہے، یہ ان کے لیے گفٹ ہے جو اوریجنل کورے کے شوقین ہیں۔ آئل فلٹر ابھی چینج کیا ہے 10 کلوم۔میٹر بھی نہیں چلی ابھی۔ ہیٹر آن ہے اے سی گیس فل ہونی ہے، گاڑی کا فین آج بھی آٹو ہے، اچھے سپیکر اور ٹیپ سسٹم لگا ہوا ہے۔۔باڈی بالکل صاف شفاف ہے کوئی ڈینٹ کوئی خراش نہیں ہے فرش بالکل صاف ہے ڈگی سے دیکھا جاسکتا ہے، کہیں ذنگ نہیں ہے کاغذات مکمل ہیں اوریجنل ہیں بائیو موقع پہ۔۔۔ ساری تفصیل لکھ دی ہے، وہی میسج کریں جنہیں سمجھ آتی ہے ۔ واٹس ایپ ذیادہ آسان ہوگا۔۔ Just like a Zero
PKR 9.5 Lac
Used • Local
• 4 Seats
Seller Details
Tasawar hayat
Anarkali, Lahore, Punjab
Overview
Used car for sale
Features
Description
2007 ماڈل ہے ہے میں چوتھا مالک ہوں گاڑی اندر سے سیل پیک ہے، ایکسیڈینٹ کی گارنٹی ہے، ہر چیز اپنی جینون حالت میں ہے گاڑی کا ہر فنکشن آن ہے حتی کہ ہر ایک اشارہ تک، چاروں ٹائر نئے ہیں اچھے والے آلائے رم، ہی باہر سے 90 پرسنٹ جینون ہے سیکورٹی سسٹم انسٹال ہے 2 اوریجنل چابیاں مع ریموٹ موجود ہیں، پٹرول ایورج 19-20 گارنٹی ہے، یہ ان کے لیے گفٹ ہے جو اوریجنل کورے کے شوقین ہیں۔ آئل فلٹر ابھی چینج کیا ہے 10 کلوم۔میٹر بھی نہیں چلی ابھی۔ ہیٹر آن ہے اے سی گیس فل ہونی ہے، گاڑی کا فین آج بھی آٹو ہے، اچھے سپیکر اور ٹیپ سسٹم لگا ہوا ہے۔۔باڈی بالکل صاف شفاف ہے کوئی ڈینٹ کوئی خراش نہیں ہے فرش بالکل صاف ہے ڈگی سے دیکھا جاسکتا ہے، کہیں ذنگ نہیں ہے کاغذات مکمل ہیں اوریجنل ہیں بائیو موقع پہ۔۔۔ ساری تفصیل لکھ دی ہے، وہی میسج کریں جنہیں سمجھ آتی ہے ۔ واٹس ایپ ذیادہ آسان ہوگا۔۔ Just like a Zero
Daihatsu Mira X 2024 for sale
Rawalpindi, Punjab
Daihatsu Move 2022
Lahore, Punjab
Daihatsu Cuore 2012
Islamabad, Islamabad Capital Territory
Daihatsu Hijet 2021
Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
Daihatsu Cuore 2004
Lahore, Punjab
Daihatsu Cuore 2008
Karachi, Sindh
Daihatsu Move 2018
Lahore, Punjab
Daihatsu Mira 2020
Karachi, Sindh
Daihatsu Cuore 2007
Karachi, Sindh
Daihatsu Charade 1986
Karachi, Sindh