Vehicle Details
Mitsubishi Pajero Mini 2003
اسلاعلیکم! منی پجارو 2003 ماڈل 2006 کی امپورٹ اور رجسٹریشن ہے۔ گاڑی میں کسی طرح کا کوئ کام نہیں۔ بس خریدیں اور ڈرائیو کریں۔ اے سی وغیرہ سب اوکے ہے۔ 03¹⁴50⁷³044 4×4 کی تو بات ہی الگ ہے کسی بھی پہاڑ پر چڑھا لو جہاں جہاں جیپ جا سکتی ہے وہاں یہ گاڑی...
PKR 15 Lac
Used • Imported
• 5 Seats
Seller Details
Imtiaz
Private UserMansehra Bypass Road, Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa
Overview
Used car for sale
Features
Description
اسلاعلیکم! منی پجارو 2003 ماڈل 2006 کی امپورٹ اور رجسٹریشن ہے۔ گاڑی میں کسی طرح کا کوئ کام نہیں۔ بس خریدیں اور ڈرائیو کریں۔ اے سی وغیرہ سب اوکے ہے۔ 03¹⁴50⁷³044 4×4 کی تو بات ہی الگ ہے کسی بھی پہاڑ پر چڑھا لو جہاں جہاں جیپ جا سکتی ہے وہاں یہ گاڑی آرام سے جاتی ہے۔ پروف کے لئیے میرے پاس کئی ویڈیوز اور تصاویر موجود ہیں۔ گاڑی کے تما کاغذات کلیئر ہیں۔ سمارٹ کارڈ سندھ نمبر لگا ہوا ہے۔ جس نے لینی ہو وہی رابطہ کرے ۔ ڈیلرز سے معذرت۔ گاڑی مانسہرہ، بالاکوٹ روڈ پر لمبی ڈھیری ٹیکسی سٹاپ پر دیکھی جا سکتی ہے۔ پندرہ لاکھ فل اینڈ فائنل ڈیمانڈ ہے۔ جو بھائ کم رینج میں منی پجارو لینا چاہتے ہیں تو ان کو 7. . 8 لاکھ میں بھی منی پجارو مل جائے گی۔ اس لئے ہم سے رابطہ کر کے اپنا وقت ضائع مت کریں یہ گاڑی سپیشل ایڈیشن ڈوک ماڈل ہے جو کہ نایاب ہے۔ Contact [redacted phone number] گاڑی کی صاف اور واضح تصاویر آپ دیکھ سکتے ہیں اس لیے پہلے تسلی سے دیکھ لیں سمجھ آئے تو رابطہ کریں۔
Mitsubishi EK X 2022 for sale
Rawalpindi, Punjab
Mitsubishi EK Space Custom 2022
Islamabad, Islamabad Capital Territory
Mitsubishi Ek Wagon 2021
Lahore, Punjab
Mitsubishi I 2007
Islamabad, Islamabad Capital Territory
Mitsubishi Pajero Mini 1999
Rawalpindi, Punjab
Mitsubishi Pajero Mini 1996
Lahore, Punjab
Mitsubishi Ek Wagon 2012
Karachi, Sindh
Mitsubishi Ek Wagon 2012
Karachi, Sindh
Mitsubishi Pajero 1990
Islamabad, Islamabad Capital Territory
Mitsubishi Ek Wagon 2022
Lahore, Punjab













