Vehicle Details
Suzuki FX 1987
السلام علیکم ۔ رابطہ کرنے سے پہلے ایڈ کو غور سے پڑھ لیں۔ اگر سمجھ ائے تو فون پر رابطہ کر لیں ۔ گاڑی کے ڈاکومنٹ ڈپلیکیٹ ہیں ۔ لائف ٹوکن لگا ہوا ہے ۔ سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے ۔ کمپیوٹر نمبر پلیٹ لگی ہوئی ہیں ۔ میرے اپنے نام ہے ۔ گاڑی اندر سے جینون ہے ۔ بہت ہی خوبصورت گاڑی ہے۔ بڑی مزیدار ڈرائیو ہے۔ کمال کی پٹرول ایوریج ہے۔ انجن ۔گیر کلچ پلیٹ ۔ پریشر پلیٹ ۔ جنریٹر ۔ سلف ۔ بیٹری ۔ ہارن اور تمام گیج پراپر ورکنگ ہیں ۔ گاڑی کے متعلق اگر اور کچھ پوچھنا ہو تو فون کر کے پوچھ لیں۔ فضول میسج اور فضول أفرز لگانے سے پرہیز کریں۔ ڈیلر حضرات اور سکریپ خریدنے والے اس ایڈ سے دور رہیں
PKR 5.15 Lac
Used • Imported
• 4 Seats
Seller Details
Maqsood Warraich
Al Nabi Colony, Gujrat, Punjab
Overview
Used car for sale
Features
Description
السلام علیکم ۔ رابطہ کرنے سے پہلے ایڈ کو غور سے پڑھ لیں۔ اگر سمجھ ائے تو فون پر رابطہ کر لیں ۔ گاڑی کے ڈاکومنٹ ڈپلیکیٹ ہیں ۔ لائف ٹوکن لگا ہوا ہے ۔ سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے ۔ کمپیوٹر نمبر پلیٹ لگی ہوئی ہیں ۔ میرے اپنے نام ہے ۔ گاڑی اندر سے جینون ہے ۔ بہت ہی خوبصورت گاڑی ہے۔ بڑی مزیدار ڈرائیو ہے۔ کمال کی پٹرول ایوریج ہے۔ انجن ۔گیر کلچ پلیٹ ۔ پریشر پلیٹ ۔ جنریٹر ۔ سلف ۔ بیٹری ۔ ہارن اور تمام گیج پراپر ورکنگ ہیں ۔ گاڑی کے متعلق اگر اور کچھ پوچھنا ہو تو فون کر کے پوچھ لیں۔ فضول میسج اور فضول أفرز لگانے سے پرہیز کریں۔ ڈیلر حضرات اور سکریپ خریدنے والے اس ایڈ سے دور رہیں
Suzuki GLX 2025 for sale
Rawalpindi, Punjab
Suzuki Cultus VXR 2017
Lahore, Punjab
Suzuki Wagon R 2016
Rawalpindi, Punjab
Suzuki Cultus 2005
Rawalpindi, Punjab
Suzuki Cultus VXR 2016
Faisalabad, Punjab
Suzuki Swift 2019
Islamabad, Islamabad Capital Territory
Suzuki Wagon R 2024
Bhakkar, Punjab
Suzuki Cultus VXR 2012
Karachi, Sindh
Suzuki Every 2025
Sialkot, Punjab
Suzuki Other 2005
Islamabad, Islamabad Capital Territory