Vehicle Details

Suzuki Mehran 2009

السلام علیکم۔ رابطہ کرنے سے پہلے ایڈ کو بڑے غور سے پڑھ لیں۔ اگر سمجھ ائے تو پھر فون پر رابطہ کر لیں ۔ میسج کرنے اور فضول افر لگانے سے پرہیز کریں۔ گاڑی پہلے وزٹ کریں پھر اپنی افر لگائیں۔ گاڑی کی بک فائل جینون ہے ۔ ایل پی سی کلیئر ہے ٹوکن کلیئر ہیں ۔ دونوں کمپیوٹر نمبر پلیٹس لگی ہوئی ہیں گجرات کا بندہ ہے جس کے نام ہے ۔ بائیو میٹرک موجود ہے پاور فل انجن ہے ۔ بے اواز اور بہترین گیر ہے ۔ مکمل سسپینشن بہترین ہے ۔چاروں ٹائر نیو ٹیوب لیس ہیں ۔ دونوں گوڈے بے اواز ہیں مرمت نہیں ہوئے۔ کنگی بہترین ہے ۔ بے اواز ۔چاروں شاکس بہترین سے بہتر ھیں۔ فرشی پڑی ہوئی ہے ۔ بہت ہی خوبصورت تمام انٹیریئر ہے ۔ کمال کی پٹرول ایوریج ہے ۔ انتہائی خوبصورت گاڑی ہے بہترین اور ساؤنڈ لس ڈرائیو ہے گاڑی چلنے میں 18 19 ماڈل جیسی ہے۔ جاپانی ریڈییٹر اور پنکھا نیا لگا ہوا ہے۔ دونوں ہیڈ لائٹس اور بیک لائٹس دونوں بھی نئی لگی ہوئی ہیں ۔ سلف ۔ جرنیٹر ۔ بیٹری ۔ ہارن اور تمام گیج اور اشارے وغیرہ پراپر ورکنگ ہیں۔ ایڈ میں جو کچھ لکھا ہے ۔ مکمل ذمہ داری سے لکھا ہے ۔ اس کے علاوہ اگر اپ نے گاڑی کے متعلق کچھ پوچھنا ہو ۔ تو فون کر کے پوچھ سکتے ہیں ۔

65,785 km 2009 Manual Petrol

PKR 8.65 Lac

Used • Local

• 4 Seats

Seller Details

Seller Information

Maqsood Warraich

Location

Al Nabi Colony, Gujrat, Punjab

Overview

Used car for sale

Mileage
65,785 km
Registration
Sindh -
Owners
2
Fuel type:Petrol
Body type:
Engine:cc
Transmission:Manual
Color:White
Seats:4
Assembly:Local

Features

AM/FM Radio

Description

السلام علیکم۔ رابطہ کرنے سے پہلے ایڈ کو بڑے غور سے پڑھ لیں۔ اگر سمجھ ائے تو پھر فون پر رابطہ کر لیں ۔ میسج کرنے اور فضول افر لگانے سے پرہیز کریں۔ گاڑی پہلے وزٹ کریں پھر اپنی افر لگائیں۔ گاڑی کی بک فائل جینون ہے ۔ ایل پی سی کلیئر ہے ٹوکن کلیئر ہیں ۔ دونوں کمپیوٹر نمبر پلیٹس لگی ہوئی ہیں گجرات کا بندہ ہے جس کے نام ہے ۔ بائیو میٹرک موجود ہے پاور فل انجن ہے ۔ بے اواز اور بہترین گیر ہے ۔ مکمل سسپینشن بہترین ہے ۔چاروں ٹائر نیو ٹیوب لیس ہیں ۔ دونوں گوڈے بے اواز ہیں مرمت نہیں ہوئے۔ کنگی بہترین ہے ۔ بے اواز ۔چاروں شاکس بہترین سے بہتر ھیں۔ فرشی پڑی ہوئی ہے ۔ بہت ہی خوبصورت تمام انٹیریئر ہے ۔ کمال کی پٹرول ایوریج ہے ۔ انتہائی خوبصورت گاڑی ہے بہترین اور ساؤنڈ لس ڈرائیو ہے گاڑی چلنے میں 18 19 ماڈل جیسی ہے۔ جاپانی ریڈییٹر اور پنکھا نیا لگا ہوا ہے۔ دونوں ہیڈ لائٹس اور بیک لائٹس دونوں بھی نئی لگی ہوئی ہیں ۔ سلف ۔ جرنیٹر ۔ بیٹری ۔ ہارن اور تمام گیج اور اشارے وغیرہ پراپر ورکنگ ہیں۔ ایڈ میں جو کچھ لکھا ہے ۔ مکمل ذمہ داری سے لکھا ہے ۔ اس کے علاوہ اگر اپ نے گاڑی کے متعلق کچھ پوچھنا ہو ۔ تو فون کر کے پوچھ سکتے ہیں ۔

Similar Cars

Suzuki GLX 2025 for sale

Rawalpindi, Punjab

27 km 2025
PKR 51.5 Lac

Suzuki Cultus VXR 2017

Lahore, Punjab

95000 km 2017
PKR 23 Lac

Suzuki Wagon R 2016

Rawalpindi, Punjab

247000 km 2016
PKR 21.5 Lac

Suzuki Cultus 2005

Rawalpindi, Punjab

20000 km 2005
PKR 10.3 Lac

Suzuki Cultus VXR 2016

Faisalabad, Punjab

67000 km 2016
PKR 16.3 Lac

Suzuki Swift 2019

Islamabad, Islamabad Capital Territory

208000 km 2019
PKR 31 Lac

Suzuki Wagon R 2024

Bhakkar, Punjab

18500 km 2024
PKR 34.2 Lac

Suzuki Cultus VXR 2012

Karachi, Sindh

90000 km 2012
PKR 13.2 Lac

Suzuki Every 2025

Sialkot, Punjab

150000 km 2025
PKR 23.5 Lac

Suzuki Other 2005

Islamabad, Islamabad Capital Territory

9000 km 2005
PKR 8.6 Lac
DrivePk

Connect With Us

Help us improve our website

App StoreGoogle PlayHuawei Store
Copyright © DrivePk 2025.

Copyright © DrivePk 2025. All rights reserved.