Vehicle Details




Daihatsu Cuore 2008
ڈاہسٹو کورے ماڈل 2008 اولیو گرین کلر اوریجنل کاغذات بائیو میٹرک اولیبل نیو سیٹ کور کار میں جاپانی سپیڈو میٹر لگا ہوا ہے. کار میں جاپانی ساہیڈ میرر لگے ہوے ہیں. کار میں نیو بیٹری لگی ہوئی ہے. کار کا انجن موبل آئل ابھی 2 دن پہلے تبدیل کیا ہے. کار...
PKR 10.6 Lac
Used • Local
• 5 Seats
Seller Details
User 4jf0Jh
Private UserUniversity Road, Sargodha, Punjab
Overview
Used car for sale
Features
Description
ڈاہسٹو کورے ماڈل 2008 اولیو گرین کلر اوریجنل کاغذات بائیو میٹرک اولیبل نیو سیٹ کور کار میں جاپانی سپیڈو میٹر لگا ہوا ہے. کار میں جاپانی ساہیڈ میرر لگے ہوے ہیں. کار میں نیو بیٹری لگی ہوئی ہے. کار کا انجن موبل آئل ابھی 2 دن پہلے تبدیل کیا ہے. کار کسی قسم کی ایکسدٹ نہیں ہے. اوریجنل ڈاہسٹو آلے رم کار ٹائر ٪ 70 ( چھت، پیلر، ڈگی، بونٹ( اندر، اور کچھ جگہ سے اوریجنل کلر ہے. اے سی آن اور چِل ہے. انجن میں کوئی کام نہیں ہونے والا. حصہ میں کوئی کام نہیں ہونے والا. کار کی فرنٹ سکرین ہلکی سی کرک ہے جو کے تصویر میں نظر آ رہی ہے. کار کے بارے میں سب کچھ بیان کر دیا گیا ہے. فصول کے سوال کرنے سے گریز کریں. موقع پر کمی بیشی کی جا سکتی ہے 0 3 1 0 66 33 6 2 7
Daihatsu Coure 2007 for sale
Karachi, Sindh
Daihatsu Car 2012 for sale
Islamabad, Islamabad
Daihatsu Mira G SA 2010 for sale
Rawalpindi, Punjab
Daihatsu Move Custom X 2020 for sale
Rawalpindi, Punjab
Daihatsu Move X 2022 for sale
Karachi, Sindh
Daihatsu Mira 2024
Gujranwala, Punjab
Daihatsu Cuore 2011
Karachi, Sindh
Daihatsu Mira 2022
Karachi, Sindh
Daihatsu Charmant 1987
Lahore, Punjab
Daihatsu Move 2019
Lahore, Punjab









