Vehicle Details




Daihatsu Mira 2015
السلام علیکم! براہِ کرم اشتہار توجہ سے پڑھ کر رابطہ کریں۔قیمت فائنل ہے بحث سے گریز کریں۔ جاپانی مِیرا 12/15 ماڈل 650سی سی گاڑی ہے۔ بونٹ لیفٹ سائیڈ رگڑ لگنے سے شاور ہے۔ سکرین میں معمولی دراڑ ہے دراڑ فِل کا ٹیکہ لگا ہوا ہے۔انجن سسپینشن، اے سی، ہیٹر، ا...
PKR 23 Lac
Used • Imported
• 5 Seats
Seller Details
munawar alam
Private UserBahria Orchard, Lahore, Punjab
Overview
Used car for sale
Features
Description
السلام علیکم! براہِ کرم اشتہار توجہ سے پڑھ کر رابطہ کریں۔قیمت فائنل ہے بحث سے گریز کریں۔ جاپانی مِیرا 12/15 ماڈل 650سی سی گاڑی ہے۔ بونٹ لیفٹ سائیڈ رگڑ لگنے سے شاور ہے۔ سکرین میں معمولی دراڑ ہے دراڑ فِل کا ٹیکہ لگا ہوا ہے۔انجن سسپینشن، اے سی، ہیٹر، ائیر بیگ، ٹائر سب کچھ اےون ہے۔ اندرونی حصہ نیٹ اینڈ کلین ہے۔ گاڑی میں کسی طرح کا کوئی کام نہیں ہے۔ اندر باہر سے فریش لُک ہے۔ اوریجنل فائل سمارٹ کارڈ بایومیٹرک موقع پر دستیاب ہے۔ آفر دینے سے گریز کریں۔ جزاک اللّٰہ خیرا

Daihatsu 2010 Coure 2010 for sale
Karachi, Sindh

Daihatsu rocky G 2020 for sale
Islamabad, Islamabad

Daihatsu Boon Cilq 2019 for sale
Islamabad, Islamabad

Daihatsu Mira ES 2016 for sale
Rawalpindi, Punjab

Daihatsu Cast 2016 for sale
Lahore, Punjab

Daihatsu Mira X Limited 2014 for sale
Lahore, Punjab

Daihatsu Coure 2007 for sale
Karachi, Sindh

Daihatsu Terios Kid Custom Memorial Edition 2005 for sale
Karachi, Sindh

Daihatsu Cuore 2010
Kasur, Punjab

Daihatsu Cuore 2008
Karachi, Sindh