Vehicle Details




Daihatsu Move 2007
ڈائی ہارڈ سو موو 660cc ماڈل 2007 بہترین کنڈیشن میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گاڑی فیملی استعمال میں رہی ہے اور بہت ہی اچھی حالت میں ہے۔ انجن، گیئر اور سسپنشن بالکل اسموٹھ ہیں، ڈرائیو بہت آرام دہ ہے اور گاڑی لمبے روٹ پر بھی بہترین کارکردگی دیتی ہے۔ تفصی...
PKR 18.9 Lac
Used • Imported
• 4 Seats
Seller Details
Muhammad
Private UserChaklala Scheme, Rawalpindi, Punjab
Overview
Used car for sale
Features
Description
ڈائی ہارڈ سو موو 660cc ماڈل 2007 بہترین کنڈیشن میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گاڑی فیملی استعمال میں رہی ہے اور بہت ہی اچھی حالت میں ہے۔ انجن، گیئر اور سسپنشن بالکل اسموٹھ ہیں، ڈرائیو بہت آرام دہ ہے اور گاڑی لمبے روٹ پر بھی بہترین کارکردگی دیتی ہے۔ تفصیل: ماڈل: 2007 انجن: 660cc (بہترین کنڈیشن) AC مکمل ورکنگ میں ہیٹر مکمل ورکنگ میں اسموٹھ ڈرائیو اور آرام دہ فیملی کار اندر باہر صاف ستھری گاڑی فیول ایوریج: سٹی میں تقریباً 18 km/L لانگ روٹ پر 20+ km/L یہ گاڑی روزمرہ استعمال اور فیملی کے لیے بہترین ہے، کم خرچ اور بہترین مائلیج دیتی ہے۔ ڈیمانڈ: 18,95,000 روپے نوٹ: 18 لاکھ سے کم آفر والے پلیز کال یا میسج نہ کریں۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔

Daihatsu Charade 1997 for sale
Islamabad, Islamabad

Daihatsu Coure 2004 for sale
Lahore, Punjab

Daihatsu Rocky 2021 for sale
Islamabad, Islamabad

Daihatsu Hijet 2013 for sale
Karachi, Sindh

Daihatsu 2010 Coure 2010 for sale
Karachi, Sindh

Daihatsu rocky G 2020 for sale
Islamabad, Islamabad

Daihatsu Boon Cilq 2019 for sale
Islamabad, Islamabad

Daihatsu Mira ES 2016 for sale
Rawalpindi, Punjab

Daihatsu Cast 2016 for sale
Lahore, Punjab

Daihatsu Mira X Limited 2014 for sale
Lahore, Punjab