Vehicle Details




Hyundai Santro 2008
Hyundai Santro Club 2008 ماڈل برائے فوری فروخت الحمدللہ گاڑی بہترین حالت میں ہے، فیملی استعمال میں رہی ہے۔ تفصیلات: انجن 100٪ بہترین حالت میں سسپنشن 100٪ اوکے نان ایکسیڈنٹل (کبھی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا) نیٹ اینڈ کلین اندر اور باہر سے کوئی کام نہیں، بس خری...
PKR 12.5 Lac
Used • Imported
• 4 Seats
Seller Details
Santro Club
Private UserGulshan-e-Ravi, Lahore, Punjab
Overview
Used car for sale
Features
Description
Hyundai Santro Club 2008 ماڈل برائے فوری فروخت الحمدللہ گاڑی بہترین حالت میں ہے، فیملی استعمال میں رہی ہے۔ تفصیلات: انجن 100٪ بہترین حالت میں سسپنشن 100٪ اوکے نان ایکسیڈنٹل (کبھی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا) نیٹ اینڈ کلین اندر اور باہر سے کوئی کام نہیں، بس خریدیں اور چلائیں فیول ایوریج بہت بہترین پیٹرول ایوریج: شہر کے اندر: 13 کلومیٹر فی لیٹر لانگ روٹ: 15 سے 16 کلومیٹر فی لیٹر LPG بھی انسٹال ہے: 1 کلو گیس میں تقریباً 24 کلومیٹر چلتی ہے گاڑی پیٹرول اور LPG دونوں پر چلتی ہے قیمت مناسب اور قابلِ مذاکرہ ہے۔ سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔

Hyundai Elantra Hybrid 2025 for sale
Islamabad, Islamabad

Hyundai Santro 2000
Karachi, Sindh

Hyundai Tucson 2024
Lahore, Punjab

Hyundai Sonata 2021
Lahore, Punjab

Hyundai Santro 2007
Lahore, Punjab

Hyundai Santro 2003
Karachi, Sindh

Hyundai Tucson 2021
Sadiqabad, Punjab

Hyundai Tucson 2024
Rawalpindi, Punjab

Hyundai Elantra 2024
Rawalpindi, Punjab

Hyundai Sonata 2023
Multan, Punjab