Vehicle Details

Hyundai Santro Club 2005 for sale
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4

Hyundai Santro Club 2005 for sale

Hyundai Santro 2005 Model برائے فروخت نوٹ: اشتہار میں گاڑی کے بارے میں جو کچھ بھی لکھا گیا ہے، وہ حقیقت پر مبنی ہے۔ اس کے علاوہ خریدار حضرات گاڑی خود دیکھ کر، چیک کروا کر اور مکمل تسلی کر کے خرید سکتے ہیں۔ کوئی بات چھپانے والی نہیں ہے۔ صرف سنجیدہ خ...

26,000 km 2005 Manual Petrol

PKR 9.9 Lac

Used • Local

used • 5 Seats

Seller Details

Seller Information

Noman Khan

Private User
Location

Johar Town, Lahore, Lahore, Punjab

Overview

Used car for sale

Mileage
26,000 km
Registration
Punjab -
Owners
0
Fuel type:Petrol
Body type:used
Engine:1000cc Petrol
Transmission:Manual
Color:Black
Seats:5
Assembly:Local

Features

Air Conditioning Alloy Rims AM/FM Radio Front Speakers Keyless Entry Power Locks Power Steering Rear Speakers USB and Auxiliary Cable ABS

Description

Hyundai Santro 2005 Model برائے فروخت نوٹ: اشتہار میں گاڑی کے بارے میں جو کچھ بھی لکھا گیا ہے، وہ حقیقت پر مبنی ہے۔ اس کے علاوہ خریدار حضرات گاڑی خود دیکھ کر، چیک کروا کر اور مکمل تسلی کر کے خرید سکتے ہیں۔ کوئی بات چھپانے والی نہیں ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ وقت ضائع کرنے سے گریز کریں۔ الحمدللہ گاڑی بہترین حالت میں ہے اور تقریباً اصل حالت میں ہے۔ صرف معمولی ٹچنگ ہے۔ گاڑی ذاتی استعمال میں رہی ہے اور تمام ضروری کام حال ہی میں مکمل کروایا گیا ہے۔ گاڑی کی نمایاں خصوصیات: 2005 ماڈل تقریباً اصل حالت معمولی ٹچنگ اے سی بالکل درست کام کر رہا ہے مرکزی لاکنگ سسپنشن 100% درست ٹائر تقریباً 80% حالت میں تمام کام حال ہی میں مکمل ہموار اور آرام دہ ڈرائیو Rs. 980,000 Full & Final Contact: Zero Three One Four Four Three Five Four Eight Zero Eight