Vehicle Details

Nissan Sunny 1998
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4

Nissan Sunny 1998

نسان سنی 1998 فروخت کے لیے دستیاب ہے (کراچی رجسٹرڈ)۔ انجن 100% بہترین کنڈیشن میں ہے، گاڑی بہت smooth اور زبردست چلتی ہے، کسی بڑے کام کی ضرورت نہیں۔ گاڑی پیٹرول اور ایل پی جی دونوں پر چلتی ہے، روزمرہ استعمال کے لیے بہت economical ہے۔ حال ہی میں مکمل ن...

110,000 km 1998 Manual Petrol

PKR 7 Lac

Used • Local

• 5 Seats

Seller Details

Seller Information

M Arsalan

Private User
Location

Korangi, Karachi, Sindh

Overview

Used car for sale

Mileage
110,000 km
Registration
Karachi -
Owners
3
Fuel type:Petrol
Body type:
Engine:cc
Transmission:Manual
Color:Silver
Seats:5
Assembly:Local

Features

Power Steering Power Seats Touch Screen Rear View Camera AM/FM Radio Rear speakers USB Charger Aux Audio In Bluetooth System

Description

نسان سنی 1998 فروخت کے لیے دستیاب ہے (کراچی رجسٹرڈ)۔ انجن 100% بہترین کنڈیشن میں ہے، گاڑی بہت smooth اور زبردست چلتی ہے، کسی بڑے کام کی ضرورت نہیں۔ گاڑی پیٹرول اور ایل پی جی دونوں پر چلتی ہے، روزمرہ استعمال کے لیے بہت economical ہے۔ حال ہی میں مکمل نئی وائرنگ کروائی گئی ہے، کسی قسم کا الیکٹرک مسئلہ نہیں ہے۔ پاور اسٹیئرنگ موجود ہے، سسپنشن بالکل ٹھیک ہے اور ڈرائیو بہت آرام دہ ہے۔ اینڈرائیڈ / ملٹی میڈیا اسکرین لگی ہوئی ہے۔ سیٹ ایڈجسٹمنٹ موجود ہے۔ بڑی ڈگی ہے، فیملی استعمال کے لیے بہترین گاڑی ہے۔ فرنٹ میں نئی LED لائٹس لگی ہوئی ہیں، بیک لائٹس اور سائیڈ انڈیکیٹرز سب صحیح کام کر رہے ہیں۔ ٹائرز حال ہی میں تبدیل کیے گئے ہیں اور اچھی کنڈیشن میں ہیں (ٹو پلس)۔ تمام ڈاکومنٹس کلئیر اور اوریجنل موجود ہیں۔ میٹر چینج ہے، اصل مائلیج کنفرم نہیں ہے۔ فیملی استعمال کی گاڑی ہے، اندر سے صاف ستھری حالت میں ہے۔ قیمت مناسب حد تک قابلِ گفت و شنید ہے۔ فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ [redacted phone number]: صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ فضول آفرز سے گریز کریں۔