Vehicle Details




Suzuki FX 1992
السلام علیکم۔رابطہ کرنے سے پہلے ایڈ کو غور سے پڑھ لیں۔ اگر گاڑی کی سمجھ ائے ۔ تو فون پر رابطہ کر لیں۔ گاڑی 1987 ماڈل ہے اور 1992 کی رجسٹرڈ ہے ڈاکومنٹس ڈپلیکیٹ ہیں ۔ میرے اپنے نام ہے ۔ سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے ٹوکن لائف ٹائم ہے ۔کمپیوٹر نمبر پلیٹ لگی ہوئ...
PKR 4.17 Lac
Used • Imported
• 4 Seats
Seller Details
Maqsood Warraich
Private UserJalalpur Jattan Road, Gujrat, Punjab
Overview
Used car for sale
Features
Description
السلام علیکم۔رابطہ کرنے سے پہلے ایڈ کو غور سے پڑھ لیں۔ اگر گاڑی کی سمجھ ائے ۔ تو فون پر رابطہ کر لیں۔ گاڑی 1987 ماڈل ہے اور 1992 کی رجسٹرڈ ہے ڈاکومنٹس ڈپلیکیٹ ہیں ۔ میرے اپنے نام ہے ۔ سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے ٹوکن لائف ٹائم ہے ۔کمپیوٹر نمبر پلیٹ لگی ہوئی ہیں۔ بہت ہی مضبوط باڈی ہے- اندر سے جینون کلر میں ہے اور باہر سے رنگ ہے - خوبصورت انٹیریئر ہے -لیدر کوشن ہے فرشی بھی پڑی ہوئی ہے -جاپانی سیٹیں لگی ہوئی ہیں بہت ہی خوبصورت گاڑی ہے پٹرول کی ایوریج صاف سڑک پر 18 سے 20 کلومیٹر گارنٹی سے۔ فضول میسج اور فضول افر لگانے سے پرہیز کریں۔ گاڑی کے متعلق جو کچھ بھی پوچھنا ہو وہ فون کر کے پوچھ لیں۔پہلے ائیں ا کر گاڑی چیک کریں پھر افر لگائیں۔ سکریپ خریدنے والے اور ڈیلر حضرات اس ایڈ سے دور رہیں ریٹ ماڈل کا نہیں ہوتا کنڈیشن کا ہوتا ہے - اس میں کہیں زنگ روگ نہیں ہے اللہ کے فضل سے پٹرول ڈالو - اور پورا پنجاب گھوم اؤ نوٹ - پورے پنجاب میں خوبصورت ترین ایف ایکس جزاک اللہ اپ کے لیے دعا گو بابا جی وڑائچ صاحب واٹس ایپ نمبر بھی یہی ہے جو صاحب بھی خریدے گا وہ اپنے نام لگوانے کا پابند ہوگا

Suzuki Baleno 2001 for sale
Lahore, Punjab

Suzuki Palette 2013 for sale
Lahore, Punjab

Suzuki Bolan 1986 for sale
Karachi, Sindh

Suzuki Wagon R VXL 2021 for sale
Lahore, Punjab

Suzuki Liana Liana 2006 for sale
Lahore, Punjab

Suzuki Jimny Jimny 2021 for sale
Rawalpindi, Punjab

Suzuki Alto Lapin 2021 for sale
Burewala, Punjab

Suzuki swift 2019 for sale
Karachi, Sindh

Suzuki mahran 2009 for sale
Lahore, Punjab

Suzuki WagonR 2017 for sale
Gujranwala, Punjab