Vehicle Details

Changan Karvaan 2020
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4

Changan Karvaan 2020

فوری فروخت – Changan Karvaan 2020 اصل اور بہترین حالت میں موجود گاڑی۔ صرف 85,000 کلومیٹر چلی ہوئی۔ کوئی ایکسیڈنٹ نہیں، مکمل جینوئن کنڈیشن۔ میجر سروس صرف 1,100 کلومیٹر پہلے کروائی گئی ہے۔ انجن اور سسپنشن مکمل بہترین حالت میں ہیں۔ گاڑی بہت اسموٹھ چلتی...

85,000 km 2020 Manual Petrol

PKR 18.5 Lac

Used • Local

• 7 Seats

Seller Details

Seller Information

User 9TQ0Be

Private User
Location

North Karachi, Karachi, Sindh

Overview

Used car for sale

Mileage
85,000 km
Registration
-
Owners
1
Fuel type:Petrol
Body type:
Engine:cc
Transmission:Manual
Color:White
Seats:7
Assembly:Local

Features

Power Steering

Description

فوری فروخت – Changan Karvaan 2020 اصل اور بہترین حالت میں موجود گاڑی۔ صرف 85,000 کلومیٹر چلی ہوئی۔ کوئی ایکسیڈنٹ نہیں، مکمل جینوئن کنڈیشن۔ میجر سروس صرف 1,100 کلومیٹر پہلے کروائی گئی ہے۔ انجن اور سسپنشن مکمل بہترین حالت میں ہیں۔ گاڑی بہت اسموٹھ چلتی ہے، کسی کام کی ضرورت نہیں۔ فیملی استعمال کی گئی گاڑی، اندرونی اور بیرونی حالت صاف ستھری۔ فیملی اور کاروباری استعمال دونوں کے لیے بہترین۔ سنجیدہ خریداروں کے لیے قیمت میں تھوڑی گنجائش موجود ہے۔ گاڑی میرے اپنے نام پر ہے اور ٹرانسفر لازمی ہوگی۔ مزید معلومات یا گاڑی دیکھنے کے لیے کال/میسج کریں۔ صرف o [redacted phone number] سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ o[redacted phone number]